نامور مو بائل برانڈ Infinix Mobile نئے سال کی آمد پر اپنے آن لائن اور ریٹیلر صارفین کے لئے لا رہا ہے شاندار ڈیلز۔1 جنوری سے شروع ہونے والی Infinix Jeeto 2020 کیمپین میں کمپنی اپنے صارفین کے لئے پیش کر رہی ہے شاندار تحائف اور ڈسکاونٹ ڈیلیز۔ اس کے ساتھ حصہ لینے والے صارفین جیت سکتے ہیں، موٹر بائک، مائیکرویو ، سمارٹ بینڈ اور بہت سے دلچسپ تحائف۔ Xpark اور Daraz سے Infinix HOT 8 Lite آرڈر کرنے والے پہلے 100 صارفین Infinix Jeeto 2020 میں حاصل کر سکتے ہیں Infinix Sports Bluetooth ائیر فونز بالکل مفت۔ اس کے ساتھ ساتھ قرعہ اندازی کے زریعے خوش نصیب صارفین جیت سکتے ہیں،شاندار گفٹ اور ایک موٹر بائک۔ رئٹیل مارکیٹ کے صارفین بھی Infinix Jeeto 2020 سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ یٹیل مارکیٹ سے Infinix S5اور Smart 4 کی خرید پر صارفین Infinix Xband ، گھریلو سامان اور موٹر بائیک جیسے شاندار تحائف جیتنے کے لئے قرعہ اندازی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ یہ سیل ملک کے 5 بڑے شہرلاہور، کراچی، حیدرآباد، ملتان اورراولپنڈی میں منعقد کی جائے گی۔اس سیل کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے وزٹ کریں Infinix Pakistan ۔
|