ٹیکنو CamonShow چیلنج کے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم

ٹیکنو CamonShow چیلنج نے سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت اور فالوونگ کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے۔ اس چیلنج کا آغاز ٹیکنو موبائل کی Brand Ambassador مہوش حیات نے کیا تھا۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر مقبول ہونے والے اس چیلنج نے محض 3 دن میں 20 Million وئیوز کا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔

img


ملک بھر کے Tiktokersنے اس چیلنج میں حصہ لیا۔ اور #CamonShow چیلنج میں اپنے ایکٹنگ کی مہارت دیکھائی۔ حارث علی ، کنول آفتاب ، ڈولی اور کئی مشہور ٹک ٹاکرز اس چیلنج کو پورا کر رہے ہیں۔ #CamonShow چیلنج میں حصہ لیں اور جیتیں شاندار Camon 15 ۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اس کیمپین کے چرچے عروج پر ہیں۔

img


اس سے قبل بھی ٹیکنو موبائل #SparkGO #Sparkformore #Camon12 جیسے شاندار ٹک ٹاک کیمپین کراتا رہا ہے۔ اور اس بار بھی کپمنی ایک دلچسپ اور لطف اندوز کیمپین کرانے کیلئے پر امید ہیں۔

Total Views: 1016

Reviews & Comments