”Ultra Clear Challnage“ دوحصوں پر مشتمل تھا۔ جس میں Ultra High چیلنج میں مریم نفیس، صبور علی اور یوخانو نے حصہ لیا اور اونچی عمارت سے Camon 15 کے کیمرہ کوالٹی اور Resolution کو چیلنج کیا۔ چیلنج کے اگلے مرحلے میں Ultra Dark چیلنج میں انعم حکیم، گڈو شانی اور بلال منیر ویڈیو والی سرکار نے حصہ لیا اور کم روشنی میں Camon 15 کے صاف اور واضح کیمرہ رزلٹ کے چیلنج کو پورا کیا۔
|