ٹیکنو موبائل کی جانب سے کیمن 16 پریمیئر Pre-Order سیل کا آغاز

پاکستانی موبائل مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والے برانڈ ٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے کیمن 16 پریمیئرکی Pre-Order سیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صارفین یہ جدید اسمارٹ فون39,999/- روپے کی قیمت میں ٹیکنوموبائل کی آفیشل ویب سائٹhttps://www.tecno-mobile.com/pk/home/#/ اور Airkart Online Shop پر آرڈر کر سکتے ہیں۔
img
یہ سیل 9 اکتوبر سے15 اکتوبر تک جاری رہی گی۔ سیل میں آرڈر کرنے والے صارفین کوٹیکنو موبائل کی جانب سے 3,999/- قیمت کے TWS Headphones بطور تحفہ دیئے جائیں گے۔
img


کیمن 16 پریمیئر 64MP بیک کیمرہ اور48PM فرنٹ کیمرہ کے ساتھ اپنی نوعیت کا جدید ترین اسمارٹ فون ہے۔ اس کے علاوہ 33W کی تیز ترین چارجنگ اور G90T جدید گیمنگ پروسیسر سے بھی مزین ہے۔

Total Views: 2715

Reviews & Comments