 | | پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ ٹیکنو موبائل کی جانب سے یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر اپنے صارفین کے لئے ـشاندار تحائف اور بے شمار آفرز کا اعلا ن کیا ہے۔ یہ شاندارقرع اندازی 27 جولائی سے 14 اگست تک جاری رہے گی۔ | | صارفین 27 جولائی سے 14 اگست کے درمیان ٹیکنو موبائل خرید کر اس شاندار قرع اندازی میں حصہ لے کر جیت سکتے ہیں، Suzuki کار ،موٹرسائیکل ، LED TV،چارجنگ فینز اور ٹیکنو پاور بینک۔ اس کے علاوہ ٹیکنو کے بہترین اسمارٹ فونز Camon 15, Pouvoir 4, Spark 5 Pro Spark 4 Lite پر 2000/- تک کا حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ ۔ | |
|