پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ ٹیکنو موبائل کے حال ہی میں لانچ ہونے والے Camon 15 اسمارٹ فون نے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مقبولیت کے بعد ایک اور شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ نائجیریا میں ہونے والے لانچنگ تقریب میں ٹیکنوموبائل کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی فلپ بک متعارف کرائی گئی۔ اور Guinness World Record کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کا اعلان کیا ۔ اور Camon 15 کے TAVIOS ٹیکنالوجی سے لیس جدید لینز سے لئی گئی،(2.2*2.2) کی وائڈ فلپ بک کی بھی نمائش کی۔
|