ٹیکنو نے قسط بازار 2025 میں آسان قسطوں پر سمارٹ فونز کی پیشکش متعارف کروادی


7 دسمبر، 2025
ٹیکنو نے قسط بازار کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کردیا ہے جو ایکسپو سینٹر کراچی کے ہال نمبر 5 میں منعقد ہو رہاہے۔ 26 سے 28 دسمبر 2025 تک، وزیٹرز کو ٹیکنو کے جدید سمارٹ فونز کو قریب سے دیکھنےاور آسان قسطوں پر خریدنے کا موقع مل رہا ہے ۔

ٹیکنو کی SPARK 40 سیریز نوجوان صارفین میں خاص شہرت حاصل کر رہی ہے اور یہ 3، 6، 9 اور 12 ماہ کی آسان قسطوں پر قسط بازار پر دستیاب ہے۔
مزید CAMON 40 سیریز کے سمارٹ فونز بھی آسان مہانہ اقساط پر دستیاب ہیں تاکہ صارفین اپنا پسندیدہ سمارٹ فون با آسانی حاصل کرسکیں۔
آج ہی ایکسپو سینٹر کراچی، ہال نمبر 5 میں قسط بازار 2025 کا رخ کریں اور اپنا پسندیدہ ٹیکنو سمارٹ فون آسان قسطوں پر حاصل کریں۔
Total Views: 18

Reviews & Comments