اس چیلنج کا انعقاد 3 یونیورسٹیوں میں کیا جائے گا۔ مذید معلومات کے لئے
یونیورسٹی میں لگے TECNO T-Spot کو وزٹ کریں۔ اورحصہ لینے کے لئے رجسٹر
کریں۔ یاد رہے کہ محض رجسٹر صارفین ہی اس چیلنج میں حصہ لے سکتے ہیں۔اور
جیت سکتے ہیں ٹیکنو کی جانب سے شاندار انعامات اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں
سے ملنے کا موقع بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
|