 |
|
پاکستان کی مشہور موبائل کمپنی ٹیکنوموبائل کی جانب سے کیمن سیریز کاایک اور جدید اسمارٹ فون Camon 16متعارف ۔ کپمنی کی جانب سے لائیو لانچ میں Camon 16 کو لانچ کیا گیا۔اس اسمارٹ فون کا خاص فیچر اس کی TAIVOS ٹیکنالوجی ہے۔یہ اسمارٹ فون مارکیٹ میں 36,999/- روپے کی قیمت میں دستیاب ہے۔ |
|
ٹیکنوموبائل کا یہ اسمارٹ فون 48MPبیک کیمرہ ، G90 گیمنگ پروسیسر،8+128کی بڑی سٹوریج اور6.9انچ کا شاندار ڈسپلے سے مزین ہے۔ |
|
 |
|
ٹیکنوموبائل کی جانب سے اپنے صارفین اور فینز کے لئے پاکستان میں پہلی مرتبہ موبائل فون سے بننے والی ڈاکیومنٹری کی ریلیز کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ جس میں کیمن سیریز کی برانڈ ایمبیسیڈر مہوش حیات مرکزی کردار ادا کریں گی۔ |