ٹیکنو کی خصوصی آفرز، نوجوان صارفین کے لیے جدید اسمارٹ فونز دستیاب

img

16 نومبر 2025:پاکستان کا معروف اور تیزی سے بڑھتا ہوا سمارٹ فون برانڈ، ٹیکنو(TECNO) نے آج Daraz پر TECNO DAY کا اعلان کیا ہے۔ اس خصوصی موقع پر صارفین اپنے پسندیدہ ٹیکنو فونز رعایتی قیمتوں پر خرید نے کے ساتھ خصوصی تحائف بھی حاصل کر سکتے ہیں، صارفین اپنے پسندیدہ فون براہ راست اپنے گھر پرمنگوا سکتے ہیں۔

نوجوان صارفین میں سب سے زیادہ مقبول ٹیکنو Spark 40 Pro+ جدید ڈیزائن، شاندار AMOLED ڈسپلے اور زبردست کارکردگی کے ساتھ آفر میں شامل ہے۔ اس میں 6.49mm کی پتلی باڈی،144Hzکا ریفریش ریٹ، 4500 nits کی برائٹنس اورطاقتورترین MediaTek Helio G200 پروسیسر شامل ہے۔اس فون میں 30Wکی میگنیٹک وائرلیس چارجنگ،45Wکی سپر چارجنگ اور 5200mAhکی زبردست بیٹری صارفین کو تیز رفتار اور طویل بیٹری لائف فراہم کرتی ہیں۔

اس کے علاوہ، TECNO DAYکے دوران برانڈ کے Spark 40 اور Camon 40 سیریز کی مکمل رینج پر خصوصی ڈسکاؤنٹس دستیاب ہیں،یہ آفر نوجوان صارفین اور فوٹوگرافی کے شوقین افراد کے لیے بہترین موقع ہیں۔

صارفین ابھی سے اپنے پسندیدہ برانڈ ٹیکنو کی مکمل رینج کے اسمارٹ فونز خرید کر اس خصوصی آفرز اور تحائف سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔مزید معلومات اور خریداری کے لیے دراز پر موجود ٹیکنو کے فلیگ سپ اسٹور کو ملاحظہ کریں۔
Total Views: 3

Reviews & Comments

Follow US