چارجر کو سیدھا نہیں بلکہ بتائے گئے طریقے سے لگائیں۔۔ جانیں موبائل کو جلدی چارج کرنے کا وہ انوکھا طریقہ جو آپ کو بھی حیران کردے

img
ہر وقت موبائل فون کو استعمال کرنے کے لئے چارج رکھنا بھی بہت ضروری ہے۔ لیکن آج کل ہر دوسرا فرد موبائل کو چارج پر لگا کر استعمال کر رہا ہوتا ہے جس کے بہت سے نقصانات بھی ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ جب آپ موبائل کو چارج پر لگائیں تو اس کا وائی فائی بھی بند کردیں اور کچھ دیر اس کو بند کرکے چارج کرلیں۔ اس طرح موبائل بھی جلدی چارج ہو جاتا ہے اور وقت بھی کم لگتا ہے۔
جب بھی آپ اپنا چارجر پلگ کے اندر لگاتے ہیں تو یقیناً 2 پن میں لگاتے ہوں گے جیسے کہ کسی بھی دیگر الیکٹرانک سوئچ لگائے جاتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو موبائل چارج پر لگانے کا ایک انوکھا طریقہ بتانے جا رہے ہیں جس سے نہ صرف آپ کا فون جلدی چارج ہوگا۔
img
٭ اگر آپ کا فون بھی دیر سے چارج ہوتا ہے تو تصویر میں چارجر کے اندر موجود پاور پلگ کو غور سے دیکھیں، اس میں دکھایا گیا ہے کہ پاور پلگ کو کسی بھی سوئچ بورڈ میں سیدھا کرکے نہیں بلکہ یوں ٹیڑھا کرکے لگائیں۔ یہ طریقہ موبائل کو جلد چارج کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور اکثر لوگوں کی چارجنگ پن ڈھیلی پڑ جاتی ہے، اس طرح چارج کرنے سے وہ پن بھی ڈھیلی نہیں پڑے گی۔
img
وجہ:
چارجر کو یوں لگانے کی وجہ دراصل یہ ہے کہ سیدھا چارجر لگانے سے اکثر پن ہل جاتی ہے یا پھر تیزی سے چارج نہیں ہو پاتا مگر جب ٹیڑھا کرکے لگایا جاتا ہے تو پلگ اور سوئچ کے درمیان vaccumes کا فاصلہ ختم ہو جاتا ہے۔
Total Views: 5565

Reviews & Comments