بی ایس ای کے، کراچی بورڈ کی جانب سے ایس ایس سی پارٹ 2 کے نتائج 2024 سائنس گروپ کراچی کا باضابطہ طور پر اعلان آج شام میں ہوگا۔
میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنے والے طلباء اب اپنے نتائج آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔ دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے نتائج کا اعلان آج 4 اکتوبر 2024ء کی شام 6 بجے سے بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہوگا۔
ایس ایس سی پارٹ 2 کا نتیجہ سائنس گروپ کراچی کے طلبہ کیسے چیک کریں؟
کراچی بورڈ کے دسویں جماعت کے نتائج کو چیک کرنے کے لیے، طلباء کو (بی ایس ای کے) کراچی بورڈ میٹرک رزلٹ سیکشن کی آفیشل ویب سائٹ پر جانا ہوگا۔
Click Here For SSC Part 2 Science Result 2024