آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست

image

انگلینڈ لائنز کی ٹیم نے پاکستان شاہین کو چار وکٹوں سے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آج ابوظہبی میں شکست دے دی۔

انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرائی اور 20 اوور میں ان کو 152 رنز کرنے دیے جبکہ سات وکٹ گری۔ سب سے زیادہ اسکور کپتان شمائل حسین نے کیا جنہوں نے 39 گیندوں پر 57 کی ہے جس میں چار چھکے اور چار چوکے شامل تھے جبکہ سعد بیگ اور عبدالصمد نے 21 21 رنز کیے اور حسن نواز 13 گیندوں پر 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

انگلینڈ کی طرف سے ان کے سینئر فاسٹ بالر ثاقب محمود نے دو اور جیم کو نے دو وکٹیں حاصل کی۔ بیٹنگ میں انگلینڈ کے اسا ٹرائب ایک ناقابل شکست اننگ کھیلی 64 رنز کی 48 بالز پہ جس کی بدولت ان کی ٹیم کو کامیابی حاصل ہوئی۔

اوپنر بن میکنی 24 اور ڈائن موسٹلی 16 میں ان کا اچھا ساتھ دیا۔ پاکستان کی طرف سے عاقف جاوید نے دو وکٹیں حاصل کی جبکہ احمد دانیال سعد مسعود اور سفیان مقیم نے ایک ایک وکٹ لی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US