جب سو کر اٹھتے ہیں تو بہت تیز بُخار ہوتا ہے اور پھر مر جاتے ہیں ۔۔ انڈیا میں اچانک بُخار سے 50 بچے کیسے مر گئے؟

image

اچانک کسی کو بھی کوئی بھی بیماری ہو جائے تو سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ یہ کیسے ہوگیا ہم نے تو ایسا کچھ کیا ہی نہیں نہ کھایا نہ پیا پھر کیسے بیماری میں مبتلا ہوگئے، اسی شش و پنج میں لگے رہتے ہیں اور اس وقت یہی صورتحال بھارت میں ہے جہاں صرف بُخار سے 50 بچے جاں بحق ہوگئے مگر اس کی وجہ ڈاکٹروں کو بھی اب تک معلوم نہ وہسکی، کہا یہ جا رہا ہے کہ یہ ڈینگی وائرس یا ملیریا کے ہی ذیلی اثرات ہوسکتے ہیں یا پھر گندگی اور گندے پانی کا استعمال زیادہ کرنے سے یہ پُر اسرار بُخار ہوا ہے۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق والدین بتاتے ہیں کہ : '' پُورے دن کھیل کُود کر بچہ رات کو صحیح سوتا ہے اور جب صبح اٹھتا ہے تو پسینے سے شرابور ہوتا ہے ، بُخار تیز چڑھا ہوا ہوتا ہے اور یوں اچانک موت ہو رہی ہے، ہمیں تو سمجھنے کا بھی وقت نہیں لگا کہ بچے نے ایسا کیا کھایا یا کس جگہ گیا کہ وہاں گندگی تھی اور بچہ یوں بیمار ہو کر دم توڑ گیا۔ ''


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts