حکومت کا مارکیٹیں جلد بند کرنے کا فیصلہ، عوام کیلئے اہم خبر آگئی

image

پاکستان کی غیر مستحکم صورتحال میں موجود حکومت جہاں معاشی طور پر پابندیاں لگا رہی ہے وہیں اب مارکیٹس کی بندش سے متعلق بھی بڑا فیصلہ کر سکتی ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

حکومت کی جانب سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیے مارکیٹس جلد بند کرنے کے فیصلے کا امکان ہے۔ سخت معاشی دباؤ میں موجودہ حکومت کے لیے سخت فیصلے اس حد تک مشکل ہو گئے ہیں کہ اب حکومت کے لیے چلنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

ماہر معاشیات خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے کی جانے والی لوڈ شیڈنگ کو کم کرنے کے لیے مارکیٹس جلد بند کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، مارکیٹس جلد بند ہونے سے ملک بھر میں آئل کی امپورٹ بھی کم جائے گی۔

خرم شہزاد کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے کچھ نا کچھ مل سکتا ہے، سبسڈی صرف ٹارگٹڈ ہی ہونی چاہیے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.