یہ اب دادا بن چکے ہیں ۔۔ مشہور شخصیات جو پہلے بالکل مختلف نظر آتی تھیں، دیکھیں ان کی چند حیران کر دینے والی تصاویر

image

مشہور شخصیات کی تصاویر ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ حیرت کا باعث بھی بن جاتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

مریم نواز:

اس تصویر میں اگر آپ بھی نٹ کھٹ سی بچی کو پہچان گئے تو آپ سیاست میں گہری نگاہ رکھتے ہیں، کیونکہ یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ مریم نواز ہیں۔

جبکہ ایک اور تصویر میں مریم نواز 90 کی دہائی میں موجود ہیں، یہ وہ وقت تھا جب مریم اور ان کی سیاسی جماعت کو سیاسی طور پر مشکلات کا سامنا تھا۔

شاہد آفریدی:

اس تصویر میں اگر نے پہچان لیا کہ یہ بوم بوم آفریدی ہیں، تو آپ کرکٹ سے گہری واقفیت رکھتے ہیں۔

شاید آفریدی کی تصاویر ان دنوں کی ہے جب وہ کھیل کے میدان میں نئے تھے۔ لیکن اپنی ہنر اور شوق کی وجہ سے آج دنیا بھر میں بوم بوم آفریدی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔

نواز شریف:

اس تصویر میں موجود شخص کو تو ہر کوئی پہچان لے گا، نواز شریف کی یہ تصویر جوانی کی ہے جب چہرہ بھی جوان تھا، سر پر بال بھی گھنے تھے اور جوانی بھی خوب ٹھاٹھے مار رہی تھی۔

کئی سال کے تجربے نے آج نواز شریف کو مکمل طور پر تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ:

پاکستانی افواج کے سربراہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی یہ تصویر بھی ان کے اس دور کی ہے جب ان کے آنگن میں کھیلنے والے دو پھول چھوٹے تھے۔

بطور والد جنرل قمر جاوید باجوہ نے نہ صرف بچوں کو سنبھالا بلکہ اگلے مورچوں سمیت ہر قدم پر مادر وطن کے خلاف اٹھنے والی میلی آنکھ کو ختم کر دیا۔

دلیرانہ انداز اور قوم سے محبت کی وجہ سے جنرل قمر جاوید باجوہ نے نہ صرف اپنا وقت وطن پر قربان کر دیا، بلکہ فیملی بھی گھر کے سربراہ کے قدم سے قدم ملا کر ساتھ دے رہی ہے۔ اس تصویر میں بھی آرمی چیف کی اہلیہ اور ان کے بچے موجود ہیں۔

آرمی چیف کی گھنی مونچھے اور کالی پلکیں اس بات کا ثبوت ہے کہ آرمی چیف اپنی جوانی کے دور میں ہیں۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.