خرچہ بھی کم تھا اور لوگ بھی مشہور تھے ۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کے ولیمے کی تصویر ہے؟

image

دلچسپ او رمنفرد خبریں تو بہت ہیں لیکن کچھ تصاویر ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

یہ تصویر کراچی کی مشہور شخصیت کی ہے، جو کہ شادی کی تقریب میں موجود ہیں۔

تصویر میں موجود شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ ایم کیو ایم کے قائد ہیں جو کہ فاروق ستار کی شادی کے موقع پر موجود ہیں۔

فاروق ستار کے ولیمے کی یہ تقریب یوں معلوم ہو رہی ہے جیسے کہ عام تقریب ہی ہو اور کسی خاص شخصیت کی شادی نہ ہو، کیونکہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب پاکستان میں برانڈڈ کپڑوں اور ہالز کا رجحان نہیں ہوتا تھا۔

نہ ہی اے سی والے بینکوئٹس ہوا کرتے تھے اور نہ ہی بڑے بڑۓ صوفے، بلکہ ثقافتی رنگ کے صوفے ہوا کرتے تھے جس کے عقب میں پھولوں کی لڑیوں سے بیک گراؤنڈ کو سجایا جاتا تھا۔

ایسی شادیوں کی خاص بات یہ بھی ہوتی تھی کہ اپنی حیثیت دیکھتے ہوئے ہر کوئی شادی بیاہ کی تقریبات منعقد کر سکتا تھا، ایم کیو ایم اور ان کے قائد کی اس تصویر نے کراچی میں ایسی ہی روایت ڈالی تھی، جب فیملی فنکشنز میں موجود لوگ ملنساری اور دلچسپی سے شرکت کیا کرتے تھے۔

اگرچہ اب ایسے رجحانات تقریبا ختم ہو گئے ہیں لیکن تصویر ماضے کے لمحات کو بھولنے نہیں دیتی ہے اور خوشگوار لمحات کو نئی نسل سے روشناس کراتی ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.