کیا آپ تصویر دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ اس میں کتنے انڈے موجود ہیں؟ 80 فیصد لوگوں کا جواب غلط ہوتا ہے

image

آپ نے اب تک تصویر میں موجود سارے انڈے گن لئے ہوں گے اور اپنی یقین دہانی کے لئے ایک بار بظاہر اس آسان سے سوال کا جواب جاننا چاہتے ہوں گے۔ مگر ہم آپ کو بتا دیں کہ جتنا آپ نے سمجھا ہے اس تصویر میں چھپی پہیلی کو حل کرنا اتنا آسان ہر گز نہیں۔

سوال دراصل یہ ہے کہ دی گئی تصویر میں موجود انڈوں کی صحیح تعداد کیا ہے؟ یقین مانیے 98 فیصد عوام نے اس سوال کا جواب غلط ہی دیا ہے۔ آپ بھی ذرا سوچ سمجھ کر ہی جواب دیجیے گا۔

صحیح جواب

کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس تصویر میں 15 انڈے ہیں جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ ایک انڈہ جو نظر نہیں آرہا وہ بھی ہے اس لئے کل 16 انڈے ہیں البتہ اس کا صحیح جواب یہ ہے کہ تصویر میں 30 انڈے ہیں۔ کیوں کہ اگر 30 سے کم انڈے ہوتے تو جس ترتیب سے یہ رکھے گئے ہیں وہ ترتیب بننا ممکن نہیں تھی۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.