کیا آپ کا پنکھا بھی گرمیوں میں چلتے ہوئے آواز کرتا ہے؟ جانیں صرف 5 منٹ میں اس آواز کو ختم کرنے کا آسان طریقہ

image

گرمیوں کی جھلساتی دوپہر ہو یا رات کا وقت ہو، سب کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ پنکھا چلے اور سکون کی نیند آجائے۔ البتہ یہ خواہش اس وقت جھنجھلاہٹ میں بدل جاتی ہے جب پنکھے سے آواز آنی شروع ہوتی ہے اور یہ مسئلہ اکثر گھروں کا ہے۔ اسی لئے آج ہم آپ کو اس سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ بتائیں گے جس سے آپ بھی چین کی نیند سو سکیں گے۔

پنکھے سے آواز آتی آواز کے 70 فیصد مسائل تیل خشک ہونے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ مشین کا تیل عام طور پر گھروں میں رکھا ہوتا ہے ورنہ کسی بھی دکان پر آسانی سے مل جاتا ہے۔

پنکھے کو اسکرو ڈرائیور کی مدد سے کھولیں اور اس کے درمیانی حصے میں تیل ڈال کر بند کردیں اور دوبارہ چلائیں۔ آواز آنی بند ہوجائے گی۔ اگر اس کے بعد بھی آواز آتی رہے پھر کسی مرمت والے کو دکھانا درست ہوگا۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.