ایران پر تقریباً ایک دہائی بعد اقوامِ متحدہ کی جانب سے ایک بار پھر معاشی اور عسکری پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں، دوسری جانب برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی نہ بڑھائے اور مذاکرات سے معاملات حل کرنے کی کوشش کرے۔
- انڈیا میں سیاسی جلسے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 36 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
- ماسکو کا یورپی یونین یا نیٹو ممالک پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: روسی وزیرِ خارجہ
- فیلڈ مارشل عاصم منیر عمران خان کا مسئلہ حل کریں، پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہو گی: علی امین گنڈاپور
- غزہ کے ہسپتال ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ میں 35 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے
ایران پر ایک بار پھر عالمی پابندیاں عائد: برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا تہران کو کشیدگی نہ بڑھانے اور مذاکرات سے معاملات حل کرنے کا مشورہ