This hadith has been narrated on the authority of Qatada with the same chain of transmitters (but with a change of these words):
   He is more entitled to get it than any other creditor.   
                    
                 
             
            
                
                    
                        وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، ح وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، أَيْضًا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، كِلَاهُمَا عَنْ قَتَادَةَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَا: «فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ مِنَ الْغُرَمَاءِ»
                    
                 
             
            
                
                    
                          سعید اور ہشام دونوں نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ اسی کی مانند روایت کی اور کہا :   " تو وہ  ( دیگر )  قرض خواہوں کی نسبت اس  ( مال )  کا زیادہ حقدار ہے ۔  "