Hadees About Ehtelam

Hadees About Ehtelam is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Ehtelam is clear in Islam. Read Hadees About Ehtelam from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

احتلام سے متعلق احادیث

Sunan An Nasai Hadith No. 197

ایک عورت نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اللہ حق بات  ( بیان کرنے )  سے نہیں شرماتا ہے  ( اسی لیے میں ایک مسئلہ دریافت کرنا چاہتی ہوں ) ، عورت کو احتلام ہو جائے تو کیا اس پر غسل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ہاں، جب منی دیکھ لے ، ام المؤمنین ام..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6121

ام سلیم رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ حق بات سے حیاء نہیں کرتا کیا عورت کو جب احتلام ہو تو اس پر غسل واجب ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں اگر عورت منی کی تری دیکھے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 130

ام سلیم ( نامی ایک عورت ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! اللہ تعالیٰ حق بات بیان کرنے سے نہیں شرماتا ( اس لیے میں پوچھتی ہوں کہ ) کیا احتلام سے عورت پر بھی غسل ضروری ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 183

میں ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس گیا، تو انہوں نے مجھ سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احتلام سے نہیں  ( بلکہ جماع سے )  صبح کرتے، پھر روزہ رکھتے،  ( محمد بن یوسف کہتے ہیں: )  اور ہم سے سلیمان بن یسار نے اس حدیث کے ساتھ  ( یہ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6091

ام سلیم رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ حق سے نہیں شرماتا، کیا عورت کو جب احتلام ہو تو اس پر غسل واجب ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں جب عورت پانی دیکھے ( تو اس پر غسل واجب ہے ) اس پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا ہنسیں اور..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 116

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کے یہاں ایک مہمان آیا تو انہوں نے اسے ( اوڑھنے کے لیے ) اسے ایک زرد چادر دینے کا حکم دیا۔ وہ اس میں سویا تو اسے احتلام ہو گیا، ایسے ہی بھیجنے میں کہ اس میں احتلام کا اثر ہے اسے شرم محسوس ہوئی، چنانچہ اس نے اسے..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 1704

میں نے ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے اس شخص کے بارے میں پوچھا جو جنابت کی حالت میں صبح کرے، اور وہ روزہ رکھنا چاہتا ہو؟ تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنبی ہونے کی حالت میں صبح کرتے تھے، اور آپ کی جنابت جماع سے ہوتی نہ کہ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 600

ام سلیم رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں، اور آپ سے پوچھا کہ اگر عورت خواب میں ویسا ہی دیکھے جیسا مرد دیکھتا ہے تو کیا کرے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، جب پانی ( منی ) دیکھے تو غسل کرے ، میں نے ام سلیم رضی اللہ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 112

منی نکلنے سے ہی غسل واجب ہوتا ہے“ کا تعلق احتلام سے ہے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں عثمان بن عفان، علی بن ابی طالب، زبیر، طلحہ، ابوایوب اور ابوسعید رضی الله عنہم نے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا منی..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 1584

ہمیں قریظہ کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا، تو جس کے ( زیر ناف کے ) بال نکلے ہوئے تھے اسے قتل کر دیا جاتا اور جس کے نہیں نکلے ہوتے اسے چھوڑ دیا جاتا، چنانچہ میں ان لوگوں میں سے تھا جن کے بال نہیں نکلے تھے، لہٰذا مجھے چھوڑ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Ehtelam Pages

Hadees About Ehtelam

Hadees On Ehtelam


Islam is a complete religion that has provided every detail from life to death, human beings, nature, and everything that exists. Almighty Allah revealed the holy book Quran to guide the Muslims. To support its narratives and to give a proper way of living Allah sent Prophets that guided humans to live a better life. Prophet Muhammad (PBUH) is the role model for the human who explained everything through hadees and his deeds. Prophet Muhammad (PBUH) also guided the Ghusal and situations where it is mandatory to take bath. Prophet Muhammad also guided the ummat about the mandatory bath in Hadees on Ehtelam.

Muslims all over the world follow the teachings of the Quran and seek knowledge from hadith about Ehtelam or any other aspect of life. Islam has clearly described the Ghusal of Ehtelam and the situation where it is mandatory. The hadess about Ehtelam also narrated the importance of taking bath. There are many hadees on Ehtelam and the laws about Ehtelam punishment in Islam. On this page, you can find all the hadees about Ehtelam with detail and reference. Hadees on Ehtelam in Urdu are mentioned to create ease for the visitors of Hamariweb.