Hadees About Fahashi

Hadees About Fahashi is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Fahashi is clear in Islam. Read Hadees About Fahashi from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

فحاشی سے متعلق احادیث

Sunan Ibn Majah Hadith No. 4185

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بےحیائی جس چیز میں بھی ہو اس کو عیب دار بنا دے گی، اور حیاء جس چیز میں ہو اس کو خوبصورت بنا دے گی ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 4184

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حیاء ایمان سے ہے، اور ایمان کا بدلہ جنت ہے، اور فحش گوئی «جفا» ( ظلم و زیادتی ) ہے اور «جفا» ( ظلم زیادتی ) کا بدلہ جہنم ہے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 2628

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اس گھر ( یعنی خانہ کعبہ ) کا حج کیا، نہ بیہودہ بکا ۱؎ اور نہ ہی کوئی گناہ کیا، تو وہ اس طرح ( پاک و صاف ہو کر ) ۲؎ لوٹے گا جس طرح وہ اس وقت تھا جب اس کی ماں نے اسے جنا تھا“۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4475

اس میں انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا کا ذکر نہیں کیا ہے اس میں ہے: آپ نے دو مردوں اور ایک عورت کو جنہوں نے بری بات منہ سے نکالی تھی ( کوڑے لگانے کا ) حکم دیا، وہ حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ اور مسطح بن اثاثہ رضی اللہ عنہ تھے نفیل کہتے ہیں: اور لوگ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4089

مجھے میرے والد نے خبر دی اور وہ ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کے ساتھی تھے، وہ کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک شخص دمشق میں تھے جنہیں ابن حنظلیہ کہا جاتا تھا، وہ خلوت پسند آدمی تھے، لوگوں میں کم بیٹھتے تھے، اکثر اوقات نماز ہی..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 2009

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حیاء ایمان کا ایک جزء ہے اور ایمان والے جنت میں جائیں گے اور بےحیائی کا تعلق ظلم سے ہے اور ظالم جہنم میں جائیں گے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن عمر، ابوبکرہ، ابوامامہ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6639

ابومعاویہ اور وکیع نے کہا : ہمیں اعمش نے شقیق ( ابووائل ) سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " تم صدق پر قائم رہو کیونکہ صدق نیکی کے راستے پر چلاتا ہے..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6638

ابوبکر بن ابی شیبہ اور ہناد بن سری نے کہا : ہمیں ابواحوص نے منصور سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابوائل سے اور انہوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "" سچ نیکی ہے اور نیکی جنت کی..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6637

جریر نے منصور سے ، انہوں نے ابووائل ( شقیق ) سے ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " سچ نیکی اور اچھائی کے راستے پر لے جاتا ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے ، ایک..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Fahashi Pages

Hadees About Fahashi

Hadees About Fahashi


Fahashi is an Arabic word, which usually means obscenity, lewdness, and indecency. This is an important term in Islamic terminology as it is strictly forbidden in Islamic laws. Islam promotes decency and modesty in society. Almighty Allah strictly prohibited all the deeds that spread fahashi in society. It is typically regarded as covering the body as per the Islamic values and live life accordingly with modesty. Almighty Allah mentions about the fahashi as a sin in the Holy Quran.

There are many hadees about Fahashi that could be easily found that stressed the importance of haya in Islam. Quranic Verses and Hadith on Fahashi also supported the phenomenon of why is Fahashi forbidden in Islam. It is regarded for both men and women to keep haya on their characters; however, it is quite clear with the reference of hadees on Fahashi that it is sin in Islam. On this page, you can find all the Hadees about Fahashi in Urdu. Hamariweb has developed these pages to facilitate people looking at Hadees on Fahashi.