Hadees About Jahannam

Hadees About Jahannam is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Jahannam is clear in Islam. Read Hadees About Jahannam from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

جہنم سے متعلق احادیث

Sunan Ibn Majah Hadith No. 679

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ظہر ٹھنڈی کر کے پڑھو، اس لیے کہ گرمی کی شدت جہنم کی لپٹ سے ہے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 450

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، ان کی ایڑیاں سوکھی ظاہر ہو رہی تھیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایڑیوں کو دھلنے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے آگ کی تباہی ہے، وضو میں اچھی طرح ہر عضو تک پانی پہنچا کر وضو..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 176

یہ خوارج سب سے بدترین مقتول ہیں جو آسمان کے سایہ تلے قتل کیے گئے، اور سب سے بہتر مقتول وہ ہیں جن کو جہنم کے کتوں ( خوارج ) نے قتل کر دیا، یہ خوارج مسلمان تھے، پھر کافر ہو گئے ۱؎۔ ابوغالب کہتے ہیں کہ میں نے ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ یہ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 3112

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں دونوں کسی بندے کے سینے میں کبھی جمع نہیں ہو سکتے اور بخل اور ایمان یہ دونوں بھی کسی بندے کے دل میں کبھی جمع نہیں ہو سکتے“۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3651

میں نے زبیر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اور صحابہ کی طرح حدیثیں کیوں نہیں بیان کرتے؟ تو انہوں نے کہا: اللہ کی قسم مجھ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک طرح کی قربت و منزلت حاصل تھی لیکن میں نے آپ کو بیان فرماتے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4624

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے جہنم کو دیکھا کہ اس کے بعض حصے بعض دوسرے حصوں کو کھائے جا رہے ہیں اور میں نے عمرو بن عامر خزاعی کو دیکھا کہ وہ اپنی آنتیں اس میں گھسیٹا پھر رہا تھا۔ یہی وہ شخص ہے جس نے سب سے پہلے سانڈ چھوڑنے کی رسم..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 1491

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے ایک جنازہ لے جایا گیا، لوگوں نے اس کی تعریف کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس پر ( جنت ) واجب ہو گئی پھر آپ کے سامنے سے ایک اور جنازہ لے جایا گیا، تو لوگوں نے اس کی برائی کی، تو آپ صلی اللہ علیہ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 4129

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب دو مسلمان اپنی تلواروں کے ساتھ آمنے سامنے ہوں پھر ان میں سے ایک دوسرے کو قتل کر دے تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں ہوں گے“، ایک شخص نے کہا: اللہ کے رسول! یہ تو قاتل ہے لیکن مقتول کا کیا معاملہ ہے؟ آپ نے..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 4121

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان بھائی پر ہتھیار اٹھائے ( اور دونوں جھگڑنے کے ارادے سے ہوں ) تو وہ دونوں جہنم کے کنارے پر ہیں، جب ایک دوسرے کو قتل کرے گا تو دونوں ہی اس میں جا گریں گے“ ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 501

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب گرمی سخت ہو تو نماز ٹھنڈی کر کے پڑھو، اس لیے کہ گرمی کی شدت جہنم کے جوش مارنے کی وجہ سے ہے  ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Jahannam Pages

Hadees About Jahannam

Hadees about Jahannam

The Quran uses several different terms and phrases to refer to hell. Hadith literature gives expanded details and descriptions of Jahannam. Hell will be occupied by those who do not believe in Islamic Monotheism (One ALLAH), have disobeyed His laws, and/or reject His messengers. Quran has mentioned about the Punishments in Jahannam that sinners would face. Prophet Muhammad (PBUH) mentions many times in hadees about Jahannam, description of Jahannam, levels of Jahannam, and lowest punishment in Jahannam. Jahannam is considering to be the place of punishment for evildoers.

Almighty Allah mentioned in many Quranic verses about Jahannam. Ahdees about Jahannam also support the Quranic narratives as we can find many hadees about Jahannam. On this page, all Hadith on Jahannam can be found. People looking for Hadees related to Jahannam can be seen here in Urdu. Hamariweb has developed this page to cater to the needs of its users.