Hadees on Beti

Hadees on Beti is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Beti is clear in Islam. Read Hadees on Beti from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

بیٹی سے متعلق احادیث

Sahih Bukhari Hadith No. 5559

مقام سرف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور میں رو رہی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا بات ہے، کیا تمہیں حیض آ گیا ہے؟ میں نے عرض کیا جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ تو اللہ تعالیٰ نے آدم کی..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 4483

جریر نے منصور سے ، انہوں نے شعبی سے ، انہوں نے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام وراد سے ، انہوں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ، آپ نے فرمایا : " بلاشبہ اللہ عزوجل نے تم..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3130

عثمان رضی اللہ عنہ بدر کی لڑائی میں شریک نہ ہو سکے تھے۔ ان کے نکاح میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صاحبزادی تھیں اور وہ بیمار تھیں۔ ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہیں بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا بدر میں شریک ہونے والے کسی..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1263

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صاحبزادی کا انتقال ہو گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا کہ ان کو پانی اور بیری کے پتوں سے تین یا پانچ مرتبہ غسل دے دو۔ اگر تم مناسب سمجھو تو اس سے زیادہ بھی دے سکتی ہو اور آخر میں کافور یا ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 3670

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کے پاس دو لڑکیاں ہوں اور وہ ان کے ساتھ حسن سلوک ( اچھا برتاؤ ) کرے جب تک کہ وہ دونوں اس کے ساتھ رہیں، یا وہ ان دونوں کے ساتھ رہے تو وہ دونوں لڑکیاں اسے جنت میں پہنچائیں گی ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 3286

انہوں نے کہا: اللہ کے رسول! آپ میری بہن بنت ابی سفیان سے شادی کر لیجئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم اسے پسند کر لو گی؟“ میں نے کہا: جی ہاں! میں آپ کی اکیلی بیوی تو ہوں نہیں اور مجھے یہ زیادہ پسند ہے کہ بھلائی اور اچھائی میں میری جو..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 1894

ام عطیہ رضی اللہ عنہا ایک انصاری عورت تھیں، وہ ( بصرہ ) آئیں، اپنے بیٹے سے جلد ملنا چاہ رہی تھیں لیکن وہ اسے نہیں پا سکیں، انہوں نے ہم سے حدیث بیان کی، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، ہم آپ کی بیٹی کو غسل دے رہے تھے، تو آپ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 2095

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورتوں سے ان کی بیٹیوں کے بارے میں مشورہ لو ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6602

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں میں سے ایک کا بلاوا آیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سعد، ابی بن کعب اور معاذ رضی اللہ عنہم موجود تھے۔ بلانے والے نے آ کر کہا کہ ان کا بچہ ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نواسہ ) نزع کی حالت میں..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 5075

ان کی ماں نے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بیٹی کی خدمت میں رہا کرتی تھیں انہیں بتایا کہ ان کی صاحبزادی نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں سکھاتے تھے کہ جب تم صبح کرو تو کہو «سبحان الله وبحمده لا قوة إلا بالله ما شاء الله..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Beti Pages

Hadees on Beti

Hadees on Beti

Daughters have a high status in the religion of Islam. Before Islam Woman was treated as an object and face humiliation. Islam emerged and brought women from their horrible and despicable reality to a respectable life. In Islam, people are stressed to treat their daughters well. Prophet Muhammad (PBUH) teaches how to pamper your daughter by his Hadees on Beti. Prophet Muhammad’s (PBUH) Hadees on Beti and his relationship with his daughter Fatima Zehra (RA) described the importance of beti in Islam.

Muslims have a lot of Ahdees about the blessings of daughters in Islam and consider that when Allah is happy he gives daughters as a gift. Prophet Muhammad (PBUH) mentioned the status of a daughter in Islam and practiced it in his entire life. Many Hadith on daughter in Bukhari, Muslim and other books of Ahadees are mentioned. Hamariweb has brought a platform where you can find all the Hadees on beti. This page is catered to all people looking for Hadees on daughter in Urdu.