Hadees on Gussa

Hadees on Gussa is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Gussa is clear in Islam. Read Hadees on Gussa from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

غصے سے متعلق احادیث

Sahih Muslim Hadith No. 6310

شعیب نے زہری سے روایت کی ، انھوں نے کہا : مجھے علی بن حسین ( زین العابدین ) نے خبر دی کہ مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انھیں بتا یا کہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ابو جہل کی بیٹی کے لیے نکا ح کا پیغام دیا : جبکہ نبی ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3714

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فاطمہ میرے جسم کا ٹکرا ہے، اس لیے جس نے اسے ناحق ناراض کیا، اس نے مجھے ناراض کیا۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 16

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اللہ کی بندیوں ( عورتوں ) کو مسجد میں نماز پڑھنے سے نہ روکو ، تو ان کے ایک بیٹے نے ان سے کہا: ہم تو انہیں ضرور روکیں گے، یہ سن کر ابن عمر رضی اللہ عنہما سخت ناراض ہوئے اور بولے: میں تم سے رسول اللہ صلی..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 1960

ایک شخص نے موت کے وقت اپنے چھ غلام آزاد کر دیئے، اس کے پاس ان کے علاوہ اور کوئی مال ( مال و اسباب ) نہ تھا، یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوئی تو آپ اس سے ناراض ہوئے، اور فرمایا: ”میں نے ارادہ کیا کہ اس کی نماز جنازہ نہ پڑھوں“، پھر..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 2389

کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دروازے پر کھڑے ہو کر کہا: اللہ کے رسول! میں جنابت کی حالت میں صبح کرتا ہوں اور روزہ رکھنا چاہتا ہوں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں بھی جنابت کی حالت میں صبح کرتا ہوں اور روزہ رکھنے کا..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 479

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن خطبہ دے رہے تھے کہ اسی دوران اچانک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کے قبلہ میں بلغم دیکھا تو آپ لوگوں پر ناراض ہوئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کھرچ کر صاف کیا۔ راوی کہتے ہیں: میرے خیال میں ابن عمر نے فرمایا..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 384

وہ حسن بن علی رضی الله عنہما کے پاس سے گزرے، وہ نماز پڑھ رہے تھے اور اپنی گدی پر جوڑا باندھ رکھا تھا، ابورافع رضی الله عنہ نے اسے کھول دیا، حسن رضی الله عنہ نے ان کی طرف غصہ سے دیکھا تو انہوں نے کہا: اپنی نماز پر توجہ دو اور غصہ نہ کرو کیونکہ میں..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 359

زہیر بن حرب اور اسحاق بن ابراہیم دونوں نے ابو ولید سے حدیث سنائی ( زہیر نے عن أبى الولید کے بجائے حدثنا هشام بن عبد الملك ہمیں ہشام بن عبدالملک نے حدیث سنائی ، کہا ) ہشام بن عبد الملک نے کہا : ہمیں ابو عوانہ نے عبد الملک بن عمیر سے حدیث سنائی ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6678

میرے ساتھیوں نے مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سواری کے جانور مانگنے کے لیے بھیجا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی قسم میں تمہارے لیے کوئی سواری کا جانور نہیں دے سکتا ( کیونکہ موجود نہیں ہیں ) جب میں آپ کے سامنے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4415

مجھے میرے ساتھیوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کے لیے سواری کے جانوروں کی درخواست کروں۔ وہ لوگ آپ کے ساتھ جیش عسرت ( یعنی غزوہ تبوک ) میں شریک ہونا چاہتے تھے۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ!..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Gussa Pages

Hadees on Gussa

Hadees on Gussa


Gussa or Anger is an emotion that can ruin a lot of things including relationships. Islam places great emphasis on controlling anger. It is a natural emotion that God has given us and also keeps a sawab (reward) on controlling it. Anger is man's secret weapon against evil, but sometimes it results in the loss of many good qualities. It robs a person of his wisdom and he becomes a worthless animal that is why Prophet Muhammad guided his followers by hadees on Gussa. Even prophet Muhammad said “Do not become angry and Paradise will be yours” in hadees about Gussa.

There are many hadees on Gussa that can be found easily. Almighty Allah mentioned in many Quranic verses about Gussa . Hadees about Gussa also support the Quranic narratives as we can find many hadees about Gussa. On this page, all Hadith on Gussa can be found. People looking for Hadees related to Gussa can be seen here in Urdu. Hamariweb has developed this page to cater to the needs of its users.