Hadees On Kala Jadu

Hadees On Kala Jadu is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees On Kala Jadu is clear in Islam. Read Hadees On Kala Jadu from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

کالا جادو سے متعلق احادیث

Jami at Tirmidhi Hadith No. 3144

یہود میں سے ایک یہودی نے دوسرے یہودی سے کہا: اس نبی کے پاس مجھے لے چلو، ہم چل کر ان سے ( کچھ ) پوچھتے ہیں، دوسرے نے کہا: انہیں نبی نہ کہو، اگر انہوں نے سن لیا کہ تم انہیں نبی کہتے ہو تو ( مارے خوشی کے ) ان کی چار آنکھیں ہو جائیں گی۔ پھر وہ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 5768

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص روزانہ چند عجوہ کھجوریں کھا لیا کرے اسے اس دن رات تک زہر اور جادو نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔ علی بن عبداللہ مدینی کے سوا دوسرے راوی نے بیان کیا کہ سات کھجوریں کھا لیا کرے۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3876

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو سات عجوہ کھجوریں نہار منہ کھائے گا تو اس دن اسے نہ کوئی زہر نقصان پہنچائے گا، نہ جادو ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3905

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے علم نجوم کا کوئی حصہ اخذ کیا تو اس نے اتنا ہی جادو اخذ کیا، وہ جتنا اضافہ کرے گا اتنا ہی اضافہ ہو گا ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3043

میں احنف بن قیس کے چچا جزء بن معاویہ کا منشی ( کاتب ) تھا، کہ ہمارے پاس عمر رضی اللہ عنہ کا خط ان کی وفات سے ایک سال پہلے آیا ( اس میں لکھا تھا کہ ) : ہر جادوگر کو قتل کر ڈالو، اور مجوس کے ہر ذی محرم کو دوسرے محرم سے جدا کر دو، ۱؎ اور انہیں..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 262

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ سات تباہ کن گناہوں سے بچو ۔ ‘ ‘ پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول! وہ کون سے ہیں ؟ فرمایا : ’’ اللہ کے ساتھ شرک ، جادو ، جس جان کا قتل اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے اسے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 5779

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو شخص صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لے اسے اس دن زہر نقصان پہنچا سکے گا اور نہ جادو۔“ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 344

ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے کہ ہم رات بھر چلتے رہے اور جب رات کا آخری حصہ آیا تو ہم نے پڑاؤ ڈالا اور مسافر کے لیے اس وقت کے پڑاؤ سے زیادہ مرغوب اور کوئی چیز نہیں ہوتی ( پھر ہم اس طرح غافل ہو کر سو گئے ) کہ ہمیں سورج کی..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 4084

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی گرہ لگائی پھر اس میں پھونک ماری تو اس نے جادو کیا اور جس نے جادو کیا، اس نے شرک کیا ۱؎ اور جس نے گلے میں کچھ لٹکایا، وہ اسی کے حوالے کر دیا گیا“ ۲؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 5146

دو آدمی مدینہ کے مشرق کی طرف سے آئے، وہ مسلمان ہو گئے اور خطبہ دیا، نہایت فصیح و بلیغ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر فرمایا کہ بعض تقریر جادو کی اثر کرتی ہے۔ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees On Kala Jadu Pages

Hadees On Kala Jadu

Hadees on Kala Jadu

Kala Jadu has traditionally referred to the use of supernatural powers or magic for evil and selfish purposes. Islam has condemned black magic and it is forbidden as per Islamic teachings. At many events, Prophet Muhammad (PBUH) warned his followers about black magic. People who use to do kala jadu are sinful according to Islamic teachings. There are many hadees on Kala jadu. As per Islamic guidance, It can be cured by Quranic Verses. We can also easily find kaly Jadu ka tor ka wazifa on the internet.

Quran has also mentioned about kaly jadu ki saza in Islam. The holy book has revealed the phenomenon of every aspect of life. Surah Naas and Surah falak are also the Kaly jadu ka ialaj in Quran. This page is solely dedicated to all the hadees on kala jadu. Users can easily search all the hadees related to the topic.