Hadees on Qabar

Hadees on Qabar is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Qabar is clear in Islam. Read Hadees on Qabar from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

قبر سے متعلق احادیث

Sunan An Nasai Hadith No. 2067

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبر کے عذاب، اور دجال کے فتنے سے پناہ طلب کرتے، اور فرماتے: ”تم اپنی قبروں میں آزمائے جاؤ گے“۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 2047

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ قبروں پر نہ بیٹھو“۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 2020

۔ ( غزوہ ) احد کے دن میرے والد قتل کئے گئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ( قبریں ) کھودو اور انہیں کشادہ اور اچھی بناؤ، اور ( ایک ہی ) قبر میں دو دو تین تین کو دفنا دو، اور جنہیں قرآن زیادہ یاد ہو انہیں پہلے رکھو“، چنانچہ میرے..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 2984

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ احزاب کے دن فرمایا: ”اے اللہ! ان کفار و مشرکین کی قبریں اور ان کے گھر آگ سے بھر دے جیسے کہ انہوں نے ہمیں درمیانی نماز ( نماز عصر ) پڑھنے سے روکے رکھا، یہاں تک کہ سورج ڈوب گیا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6215

سعید بن عفیر نے کہا : مجھے سلیمان بن بلال نے حدیث بیان کی ، کہا : مجھے شریک بن عبداللہ بن ابی نمر نے حدیث بیان کی ، کہا : میں نے سعید بن مسیب کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ مجھے حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس جگہ ۔ اور سلیمان نے سعید بن..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 1321

ابو وائل ( شقیق بن سلمہ ) نے مسروق سے اور انھوں نے حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : مدینہ کے یہودیوں کی بوڑھی عورتوں میں سے دو بوڑھیاں میرے گھر آئیں اور انھوں نے کہا : قبروں والوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جاتا ہے ۔ میں نے ان..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 7097

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کے باغات میں کسی باغ کی طرف اپنی کسی ضرورت کے لیے گئے، میں بھی آپ کے پیچھے پیچھے گیا۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باغ میں داخل ہوئے تو میں اس کے دروازے پر بیٹھ گیا اور اپنے دل میں کہا کہ آج میں آپ کا دربان بنوں..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1349

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مکہ کو حرم کیا ہے۔ نہ مجھ سے پہلے کسی کے لیے ( یہاں قتل و خون ) حلال تھا اور نہ میرے بعد ہو گا اور میرے لیے بھی تھوڑی دیر کے لیے ( فتح مکہ کے دن ) حلال ہوا تھا۔ پس نہ اس کی گھاس اکھاڑی..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 5655

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، اب تم زیارت کرو، میں نے تین دن سے زیادہ تک قربانی کے گوشت ( جمع کرنے ) سے منع کیا تھا، لیکن اب جب تک تمہارا جی چاہے رکھ چھوڑو، میں نے تمہیں مشکیزے کے علاوہ (..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 2043

میں نے طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو سوائے اس ایک حدیث کے کوئی اور حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے نہیں سنا، میں نے عرض کیا: وہ کون سی حدیث ہے؟ تو انہوں نے کہا: ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے، آپ شہداء کی قبروں..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Qabar Pages

Hadees on Qabar

The Holy Prophet (PBUH) has taught about every aspect of life that will take place before the Day of Judgment. Among them, the Prophet (PBUH) has also taught the followers about the Qabar and Azab e Qabar in Quran Ayat. The Quran is the Holy book that posses all the reality of life, death, and kept all the teachings provides by Almighty Allah. Prophet Muhammad (PBUH) hadith on Qabar and Hadees on azab e Qabar are the guidance for every Muslim toward the right path. Prophet has told about the punishment of grave in Quran to keep his Ummaat on right track.

Quran Verses about the grave provide a keen knowledge of how Allah will treat us based on our deeds. This page has all the hadees about qabar and the hadees about azab e qabar. Users can easily find all the hadees on Qabar in Urdu. This page has gathered all the Ahdees on Qabar to create ease for people looking for it. Hamariweb has developed these pages to facilitate people looking at Hadees on Qabar.