Hadees on Roza

Hadees on Roza is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Roza is clear in Islam. Read Hadees on Roza from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

روزے سے متعلق احادیث

Sunan An Nasai Hadith No. 2228

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ ڈھال ہے“۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 2220

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: آدمی کا ہر عمل اسی کے لیے ہے، سوائے روزہ کے وہ میرے لیے ہے، اور میں خود ہی اس کا بدلہ دوں گا اور قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے، روزہ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 2191

میں عکرمہ کے پاس ایک ایسے دن میں آیا جس کے بارے میں شک تھا کہ یہ رمضان کا ہے یا شعبان کا، وہ روٹی سبزی، اور دودھ کھا رہے تھے، انہوں نے مجھ سے کہا: آؤ کھاؤ، تو میں نے کہا: میں روزے سے ہوں، تو انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! تم ضرور روزہ توڑو گے، تو میں..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 2170

ان میں سے کوئی جب شام کا کھانا کھانے سے پہلے سو جاتا تو رات بھر اور دوسرے دن سورج ڈوبنے تک اس کے لیے کھانا پینا جائز نہ ہوتا، یہاں تک کہ آیت کریمہ: «‏‏‏‏وكلوا واشربوا‏» سے لے کر «الخيط الأسود‏» ”تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ صبح کی سیاہ دھاری سے..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 2126

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے ( رمضان کا چاند ) دیکھ کر روزہ رکھو، اور اسے ( عید الفطر کا چاند ) دیکھ کر روزہ بند کرو، ( اور ) اگر تم پر بادل چھائے ہوں تو تیس کی گنتی پوری کرو“۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 2118

انہوں نے ایک ایسے دن میں جس میں شک تھا ( کہ رمضان کی پہلی تاریخ ہے یا شعبان کی آخری ) لوگوں سے خطاب کیا تو کہا: سنو! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی ہم نشینی کی، اور میں ان کے ساتھ بیٹھا تو میں نے ان سے سوالات کئے، اور انہوں نے..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 3674

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کی راہ میں جوڑا خرچ کرے گا اسے جنت میں پکارا جائے گا کہ اے اللہ کے بندے! یہ وہ خیر ہے ( جسے تیرے لیے تیار کیا گیا ہے ) تو جو اہل صلاۃ میں سے ہو گا اسے صلاۃ کے دروازے سے پکارا جائے گا، اور جو..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6496

ہمیں اسود بن شیبان نے ابو نوافل سے خبردی ، کہا : میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( کے جسد خاکی ) کو شہر کی گھاٹی میں ( کھجور کے ایک تنے سے لٹکا ہوا ) دیکھا ، کہا : تو قریش اور دوسرے لوگوں نے وہاں سے گزرنا شروع کردیا ، یہاں تک..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6822

ایک صاحب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مسجد میں آئے اور عرض کیا میں تو دوزخ کا مستحق ہو گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا بات ہوئی؟ کہا کہ میں نے اپنی بیوی سے رمضان میں جماع کر لیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا کہ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6669

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے روزہ رکھا ہو اور بھول کر کھا لیا ہو تو اسے اپنا روزہ پورا کر لینا چاہئے کیونکہ اسے اللہ نے کھلایا پلایا ہے۔“ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Roza Pages

Hadees on Roza

Ramadan is an Islamic month that is considered to be the most blessed month of all. After namaz, Roza is the mandatory practice in Islam. The word sawm which has been used in the Holy Qur'an and the Hadith for fasting means "to abstain" Fasting is an institution for self-purification of the soul common in all divine religions. It is also mentioned in the Quran and Prophet Muhammad (PBUH) also said many Hadees on Roza. The Importance of Roza is also medically proved that how beneficial is fasting for everyone.

In Islam, fasting is primarily an institution of spiritual discipline and self-control. There are many Hadith on fasting in Ramadan. Our Prophet (PBUH) has guided every Muslim about the significance of Ramadan and Fasting. This page has mentioned all the Hadees on Roza. A wide range of Hadees about Roza in Arabic with Urdu translation can also be found. This page is catered to the need of everyone looking for Hadees on Roza.