سورہ شعرا اردو ترجمہ

سورہ شعرا اردو ترجمہ اور آڈیو Mp3 - یہ سورہ نمبر 94 ہے اور یہ 8 آیات پر مشتمل ہے- یہاں آن لائن سورہ شعرا اردو ترجمہ اور تعارف بھی موجود ہے- یہ مکی سورہ ہے جو کہ پارہ نمبر 30 میں موجود ہے-

آیات کی تعداد: 8
پارہ: 30
سورہ نمبر: 94
دور نزول: مکی

عربی عبدالرحمان السدیس اور سعود الشریم اور اردو ترجمہ فتح محمد جالندھری

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا) ﴿۱﴾ اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا ﴿۲﴾ جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی ﴿۳﴾ اور تمہارا ذکر بلند کیا ﴿۴﴾ ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے ﴿۵﴾ (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے ﴿۶﴾ تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو ﴿۷﴾ اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو ﴿۸

Reviews & Comments
captcha