نیتو کپور اداکار انیل کپور کی دلہن بن گئیں، تصاویر وائرل

image

رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور انیل کپور کی دلہن بن گئیں۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ دونوں ایک ساتھ بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔ نیتو کپور نے بھارتی ڈیزائنر سبیاشی کا برائیڈل جوڑا پہن رکھا ہے جبکہ انیل کپور نے شیوانی اور ریہا کی شیروانی پہن رکھی ہے۔ ان کا میپ اپ بھی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تصویریں نیتو اور انیل کپور کی 24 جون کو ریلیز ہونے والی فلم '' جُگ جُگ جیو '' سے لی گئی ہیں۔ اس فلم میں اداکار ورون دھون اداکارہ کیارا ایڈوانی، انیل کپور اور اداکارہ نیتو کپور نظر آئیں گیں۔

You May Also Like :
مزید