پہلے لوگوں کے پیسے واپس کر دیتے، پھر اللہ کے گھر جاتے ۔۔ جویریہ اور سعود کے احرام میں تصاویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین تنقید کرنے لگے

image

اداکارہ جویریہ سعود نے کل شام اپنے شوہر کے ہمراہ احرام پہنے ہوئے تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ:'' حجِ اکبر '' دونوں میاں بیوی حج کی سعادت حاصل کرنے جا رہے ہیں۔ کورونا کے بعد اس مرتبہ حج کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ دگنی ہے۔ اداکارہ کے اس تصویر کو شیئر کرنے پر لوگ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ پیسے تو واپس کرکے جاتیں تو کسی نے لکھا کہ مظلوموں کا حق کھانے سے خدا راضی نہیں ہوتا۔

جب لوگوں نے جویریہ کے اس پوسٹ پر منفی کمنٹس کرنے شروع کیے اور اداکارہ کو برا بھلا کہا تو انہوں نے پوسٹ پر کمنٹ کرنے کا آپشن ہی بند کردیا۔ البتہ ان کے کچھ کمنٹس یہ ہیں:

You May Also Like :
مزید