یہ کس کا ایجنڈا ہے۔۔ مدیحہ نقوی پاکستانی فیشن ڈیزائنرز پر کیوں برس پڑیں؟

image

"لعنت ایسے ملبوسات پر اور ان کو ایوارڈ دینے پر ، یہ ایجنڈا آپ پروموٹ کرلیں، عوام کو بےوقوف بنانا بند کریں‘۔

یہ کہنا ہے حال ہی میں دوسری بار دلہن بننے والی اداکارہ مدیحہ رضوی کا جو نجی ایوارڈ شو کی تقریب میں شریک فیشن ڈیزائنرز پر برس پڑیں۔

مدیحہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام پر عجیب و غریب مردانہ فیشن کی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ان کو بہترین قرار دیئے جانے پر لعنت بھیج دی۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے سوشل میڈیا پر انتہائی سرگرم سابقہ اداکارہ مشی خان نے بھی ایوارڈ شو کی تقریب میں شریک مردوں کے فیشن ڈیزائنرز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

You May Also Like :
مزید