اگر آپ لوگ چیزیں پھینکیں گے تو۔۔ ماہرہ خان پر دوران شو چیزیں کس نے پھینکیں؟ دیکھیں

image

"نہیں یہ ٹھیک نہیں ہوا. یہ تو آپ لوگ چیزیں پھینک رہے ہیں. اگر ایسا کریں گے تو میں آپ کو کوئی ڈائیلاگ نہیں سناؤں گی"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ماہرہ خان کا جو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) کی جانب سے منعقد کیے گئے پاکستان لٹریچر فیسٹیول (پی ایل ایف) میں موجود تھیں. ماہرہ خان اسٹیج پر بات کر ہی رہی تھیں کہ اچانک آرڈینس میں سے کسی نے ان کی جانب کچھ پھینکا جس پر وہ چونک گئیں. دیکھیں ویڈیو

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ فلم ساز وجاہت رؤف کے ساتھ اسٹیج پر بات چیت کررہی ہیں اور اس کے بعد وجاہت سیکورٹی کو الرٹ کرتے ہیں کہ یہاں کچھ پھینکا گیا ہے.

اگلے ہی لمحے ماہرہ اپنے ساتھ موجود وجاہت رؤف کو سیشن ختم کرنے کا کہتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں.

You May Also Like :
مزید