آملہ کے جوس سے خون کی کمی دور کرنے کا طریقہ

image

آملہ سے خون کی کمی دور کرنے کا طریقہ

اگر آملہ کا جوس روزانہ نہار منہ پیا جائے تو بے شمار بیماریوں مثلاً معدے اور جگر کے تمام امراض دماغی کمزوری، خون کی کمی ، جسمانی کمزوری ۔ نظر کی کمزوری کے لیے شرطیہ علاج ہے ۔ آملہ کا جوس بنانے کے لیے آملہ چھیل کر بیج نکال دیں اور اسے اچھی طرح پیس لیں اورساتھ ساتھ تھوڑا پانی ملاتے جائیں پیسٹ سا بنالیں پھرململ کے کپڑے سے نچوڑ کر اس کا پانی نکال لیں اور چینی ، شہد ، نمک ، الائچی پاؤڈر شامل کریں اور بلینڈر سے اچھی طرح بلینڈ کریں اور برف ملالیں آملہ کا شفاء بخش مشروب تیار ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Amla Ke Juice Se Khoon Ki Kami Dur Karnay Ka Tarika

Amla Ke Juice Se Khoon Ki Kami Dur Karnay Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Amla Ke Juice Se Khoon Ki Kami Dur Karnay Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.