ماؤں کی پریشانی اب ختم بچوں کے ڈائپر ریشز کا گھریلو علاج

image
۔ بچوں کو ڈائپر کی وجہ سے ریشز ہوجاتے ہیں۔

۔ جس کی وجہ سے بچے بیچینی کا شکار ہوجاتے ہیں اور ساتھ ہی آپ کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

۔ لیکن اگر بتایا گیا طریقہ آزمائیں تو ممکن ہے کہ بچوں کو ڈائپر کی وجہ سے ریشز نہیں ہونگے ۔

۔ بچوں کو ڈائپر باندھنے سے پہلے ذرا سا کارن فلور پاؤڈر کی طرح لگا دیں نیپی ریش نہیں ہوں گے-

You May Also Like :
مزید

Bacho Ke Diaper Rashes Ka Ilaj

Bacho Ke Diaper Rashes Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Bacho Ke Diaper Rashes Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.