بیر سے کریں پیٹ کی مختلف بیماروں کا خاتمہ
اگر آپ پیٹ کی مختلف بیماروں کا شکار ہوتے رہتے ہیں تو گھبرائیں نہیں کیونکہ اسکو دور کرنے کا طریقہ بیرمیں موجود ہے ۔ جب حضرت آدم ؑ جب جنت سے زمین پر اُتارے گئے تو آپ نے زمین کے پھلوں میں سے سب سے پہلا پھل بیرکھایا تھا۔ قبض ہو تو بیر کا استعمال کرلیں، جسم میں خارش ہو تو بیر مفید ہے اور بہت سی پیٹ کی بیماریوں میں بھی بہت مفید ہے۔