دانتوں سے خون آتا ہے؟ یا پان اور سگریٹ کے داغ دانتوں پر جم گئے ہیں، تو اب یہ بتائے گئے طریقے سے چٹکیوں میں صاف ہوں گے

image
  • *   انار کا چھلکا لے کر اسے خشک کر لیں پھر اس چھلکے کا پاؤڈر بنا لیں۔

  • * اس میں تھوڑی سی پھٹکری شامل کر لیں۔

  • *  جیسے اگر آپ نے 2 چمچ آنار کا چھلکا لیا ہے تو آپ آدھی چائے کا چمچ اس میں پھٹکری شامل کر دیں۔

  • *   اس طرح منجن تیار ہو جائے گا۔

  • *  اس منجن کو آپ برش کی مدد سے دانتوں پر لگائیں اور تھوڑی دیر بعد صاف کر لیں۔

  • *  اس عمل کو دن میں 2 بار کرنے سے نہ صرف آپ کے دانت مضبوط ہوں گے بلکہ اگر خون آتا ہو اور پان یا سگریٹ کے داغ ہوں وہ بھی صاف ہو جائیں گے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Dant Se Khoon Rokne Ka Tarika

Dant Se Khoon Rokne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Dant Se Khoon Rokne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.