۔ جامن کے پتے آٹھ سے دس عدد وہ پیلے پتے جو جھڑجاتے ہیں۔
۔ کسی برتن میں پتے شامل کرکے آگ لگا ئیں اور ڈھک دیں ۔
۔ خشک حالت میں راکھ ہو جائے تو نسخہ تیار ہے۔
۔ روزانہ نہار منہ چوتھائی چائے کا چمچ سادہ پانی کےساتھ پھانک لیں ۔
۔ انشاءاللہ ڈسٹ الرجی سے نجات مل جائے گی ۔