آج کل ہر دوسرا فرد ہڈیوں کے درد کا شکار ہے اور اس درد سے نجات کے لیے مختلف دوائیوں کا استعمال کرتا دکھائی دے رہا ہے۔
لیکں کہا جاتا ہے کہ دوائی آپ کو وقتی آرام اور درد سے نجات تو دلا دیتی ہے لیکن اس کے منفی اثرات بھی آپ کے جسم میں مرتب ہوجاتے ہیں۔ لیکن اگر آپ شہد کے ساتھ ایک چمچ دار چینی پاؤڈر لیں تو یہ ہڈیوں کے درد کے لیے مفید ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔