وزن کم کرنے والی مزیدار چٹنی جس کو کھانے سے حاصل ہونے والے بہترین نتائج کردیں سب کو حیران

اکثر لوگ اپنے زیادہ وزن کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور اپنی غذا کے حوالے سے احتیاط کرنے کے باوجود ان کے وزن میں کمی نہیں آتی ہے۔

آج ہم آپ کو ایسی چٹنی بنانا سکھائیں گے جس کو آپ دوپہر کے کھانے میں استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے آپ اپنا وزن تیزی سے کم کرسکتے ہیں اور یہ چٹنی ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے کنٹرول کے لیے بھی مفید ہے۔

اس چٹنی کو بنانے کا طریقہ کچھ یوں ہے۔

  • * ایک گڈی پودینے کی لیں اور دھولیں۔

  • * پھر ایک گڈی دھنیا اور 4 سے 5 عدد ہری مرچی لیں۔

  • * حسب ضرورت املی لیں اور دس منٹ بھگولیں پھر اس کا گودا نکال لیں۔

  • * گرینڈر میں اب تمام اجزا کو ڈالیں اور اس میں آدھا لیموں کا رس، حسب ضرورت نمک، دو چٹکی اجوائن، آدھی چمچ لال مرچ پاؤڈر اور آدھا چمچ چینی کے ڈال لیں۔

  • * اب اس کو پیس لیں۔

  • * ہری چٹنی تیار ہے۔

  • * اگر آپ وزن میں تیزی سے کمی چاہتے ہیں تو اس ہری چٹنی کا استعمال روزانہ کریں۔

  • * اس ہری چٹنی میں موجود تمام اجزا آپ کے وزن کو کم کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔

YOU MAY ALSO LIKE :

Hari Chatni Ke Fawaid

Hari Chatni Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Hari Chatni Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.