جلیبی سے کریں کھانسی کا خاتمہ

image

جلیبی سے کریں کھانسی کا خاتمہ

روزانہ عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان ایک وقت مقرر کرکے تازہ گرم جلیبی کھائیں ۔ جلیبی کھانسی میں بہت مفید ہے ، 50گرام جلیباں روزانہ کھانے سے کھانسی دور ہوتی ہے ۔ ، دماغی کمزوری دو ر ہوگی ، خاص طور پر وہ بچے جوقرآن حفظ کر رہے ہیں ان کے لئے لاجواب ہے ۔ اس کے علاوہ پوشیدہ امراض میں مبتلا شادی شدہ نوجوان ایک پاﺅ گرم دودھ میں سوگرام جلیبی ڈال کر ایک ماہ مسلسل رات سونے سے دو گھنٹے پہلے کھائیں ۔

You May Also Like :
مزید

Jalebi Se Karein Khansi Ka Khatma

Jalebi Se Karein Khansi Ka Khatma - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Jalebi Se Karein Khansi Ka Khatma. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.