کالی مرچ کے چند دانے روزانہ کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے جان کر آپ بھی اس کا استعمال آج ہی شروع کردیں گے

image
کالی مرچ کو مصالحوں کی ملکہ کہا جاتا ہے کالی مرچ کو آپ اپنے سٹور میں کئی سال تک محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ کالی مرچ ایک بہترین آکسیڈنٹ اور اینٹی بیکٹریل بھی ہے۔ کالی مرچ میں وٹامن اے ,وٹامن سی، وٹامن ای، سوڈیم، پوٹاشیم ، کیلشیم ، آئرن، فاسفورس ،زنک اور میگنیشیم بھاری مقدار میں موجود یوتا ہے۔

٭کالی مرچ جسم میں گرمی پیدا کرتی ہے۔

٭ یہ نزلہ و زکام سے نجات دلاتا ہے۔

٭دمہ اور کھانسی کے مرض میں کھانا مفید ہے۔

٭حلق میں سوزش ہو تو بھی مفید ہے۔

٭بلغم کا اخراج کرتی ہے۔

٭کالی مرچ کے استعمال سے حافظہ قوی ہوتا ہے۔

٭ کالی مرچ بھوک کو بڑھاتی ہے۔

٭ کالی مرچ کے استعمال سے خواتین میں حیض کا خون جاری ہو جاتا ہے۔

٭قبض سے نجات مل جاتی ہے۔

٭کالی مرچ کے استعمال سے موٹاپا نہیں ہوتا۔

٭پیٹ میں گیس بننے کے عمل کو روکتی ہے۔

٭کالی مرچ کے استعمال سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں۔

٭کالی مرچ ہمارے پٹھوں ،جگر اور معدہ کو طاقت دیتی ہے۔

٭کالی مرچ کے استعمال سے سینے کے درد سے نجات ملتی ہے ۔

٭دانتوں کو نہ صرف مضبوط کرتا ہے بلکہ دانتوں کے درد میں بھی مفید ہے۔

٭کالی مرچ ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مددگار ہے۔

٭ یاداشت کی بہتری کے لئے اس کا استعمال کریں۔

٭کیڑے مکوڑوں کے کاٹنے پر ہونے والے انفیکش کے خلاف مزاحمت کرتی ہے۔

٭پھیپھڑوں کے امراض میں مفید ہے۔

You May Also Like :
مزید

Kali Mirch Ke Fawaid

Kali Mirch Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Kali Mirch Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.