۔ چھ قطرے کلونجی کے تیل رات کو دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے سانس کی نالی بلغم سے صاف ہوجاتی ہے۔
۔ پانی میں پسی ہوئی کلونجی کے غرارے کرنے سے دانت کا در د دور ہوجاتا ہے ۔
۔ کلونجی کا تیل، جوش دے کر نیم گرم سر پر لگانے سے نزلہ ، زکام اور سردرد دور ہوجاتاہے