کریلا ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہت مفید ہے اس کے لئے کریلوں کو زیادہ نہ چھیلا جائے اگر اس کا چھلکا زیادہ نکلالیں گے تو مریضوں کے لئے کچھ بھی نہیں بچے گا ۔صبح نہار منہ دو کریلوں کا جوس پئیں ۔
اگر کریلوں کو سکھا کر پیس کر پاﺅڈر بنا لیا جائے تو یہ بواسیر کے مریضوں کے لئے بے حد مفید ہے ۔