یہ قہوہ استعمال کریں اور ہر قسم کی کھانسی کو بھول جائیں  

 

اجزاﺀ
سونٹھ (ادرک) 1 گرام
املتاس 3 گرام
ملیٹھی 1 گرام
اُبلے ہوئے پانی میں املتاس شامل کرلیں، پھر ملیٹھی کا پاﺅڈر شامل کرلیں، سونٹھ کو شامل کرلیں اور تھوڑی دیر تک پکائیں ۔ ہربل چائے تیار ہے ۔ یہ ہر قسم کی کھانسی کا سے نجات کا بہترین طریقہ ہے ۔

YOU MAY ALSO LIKE :