خوراک کو متوازن بنانے کا طریقہ

image
متوازن غذا سے مراد کسی ایک چیز پر زور نہ دیں بلکہ کم مقدار میں سب کھائیں پھل ، گوشت ، سبزیاں ،دالیں، پروٹین ، کارمو ہائیڈریٹ ، پانی کا بہت زیادہ استعمال اور اس کے ساتھ ساتھ ورزش بھی کریں ۔ اگر ہم ایک دم سے اپنا وزن کم کریں تو اس سے کافی نقصان ہوتا ہے ۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ کھانے سے پہلے پھل استعمال کریں اس کے بعد اپنی بھوک کے مطابق چاول چپاتی وغیر ہ استعمال کریں ۔

انڈے کا استعمال کریں ،انڈے کے استعمال سے کولیسٹرول میں تیزی سے کمی آتی ہے کیونکہ اس میں نوے فیصد کیلشیم اور آئرن شامل ہیں ۔

You May Also Like :
مزید

Khurak Ko Mutawazan Bananay Ka Taika

Khurak Ko Mutawazan Bananay Ka Taika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Khurak Ko Mutawazan Bananay Ka Taika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.