منہ کے چھالوں سے نجات کا طریقہ
منہ کے چھالوں کے آرام کے لیے تھوڑا سا دھنیہ پاؤڈر شہد میں ملا کر کھائیں- یا پھر گلیسرین بھی متاثرہ جگہ پر لگائیں جاسکتی ہے- اس کے علاوہ ایک کیلا اور ایک کپ دہی بھی روزانہ کھائی جاسکتی ہے ۔ اس طریقے سے منہ کے چھالوں سے جلد نجات مل جائیں گی ۔