ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی سے نجات کا آسان اور گھریلو علاج

image
اگر آپ کے ناک کا گوشت یا گوشت بڑھاہوا ہے تو اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں درج ذیل ٹوٹکہ استعمال کریں تو انشاء اللہ مستقل استعمال سے آ پ کے ناک کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔

۔ دن میں ایک مرتبہ دوعدد الائچی اور ایک عدد اخروٹ کا مغز چبا کر کھائیں

۔ کسی برتن میں پانی شامل کرکے اس میں تین عدد الائچی ، تین عدد لونگ اور چھوٹا سا ٹکڑا ادرک شامل کرکے قہوبنا لیں اور دن میں دومرتبہ پئیں ۔

۔ جب بھی دودھ یا چائے پئیں تو گلاس یا پیالی پر اُلٹے ہاتھ کے انگوٹھے سے پریشر دیں .اس سے انگوٹھے کو بھاپ ملے گی جو ناک کے تمام مسائل میں بہت کارگر ہے ۔

۔ وقت سے پہلے بالوں کی سفیدی ناک کے مسائل کی اگاہی ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Nak Ki Bari Hui Hadi Ka Ilaj

Nak Ki Bari Hui Hadi Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Nak Ki Bari Hui Hadi Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.