کیا آپکی نظر بھی کمزور ہے تو آنکھوں کی ورزش کو معمول بنالیں اور آنکھوں کی اس کمزوری کو دور کریں  

 

۔ آنکھوں کی کمزوری کو دور کرنے کے لئے بتائے گئی ورزش کو آزمائیں ۔ آنکھوں کی ورزش آنکھوں کے تمام حصوں کو سکون پہنچاتی ہیں اور خون کی روانی کو بحال رکھتی ہے تاکہ آپ کو دیکھنے میں کوئی مسئلہ نہ ہو۔
۔ ایک پینسل کو آنکھوں کے سامنے رکھیں اور آہستہ سے اسے قریب لائیں ناک تک اور پھر دور لے جائیں ۔ اس طریقے کو ایک دن میں دس دفعہ کرنا ہے ۔
۔ اپنی آنکھوں کو گول گول گھمائیں چند سیکنڈ کے لئے پہلے سیدھے ہاتھ سے اُلٹے ہاتھ کی طرف اور پھر اُلٹے ہاتھ سے سیدھے ہاتھ کی طرف، یہ ورزش بھی دن میں چار سے پانچ بار کرنی ہے

YOU MAY ALSO LIKE :